Zinbaq (Saaf kunenda e khoon) زنبق، (خون کو صاف کرنے والی دوا)

 300

فائدہ: یہ دوا خون کے گاڑھے پن، اور خون کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں جیسے ہاتھ اور پاؤں کا سوجانا، ہاتھ ، پاؤں، اور کندھوں کے پٹھوں کا درد، کیل مہاسے، پھنسی پھوڑے، خون کا غلبہ ، اور اس سے مرتبط تمام بیماریوں اور حساسیتوں کا علاج ہے۔ اس کے علاوہ چہرے کے رنگ کو صاف کرتی ہے اور جگر اور جگر سے متعلق بہت سی بیماریوں کے لئے مفید ہے۔

SKU: zinbaq-saaf-kunenda-e-khoon Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Zinbaq (Saaf kunenda e khoon) زنبق، (خون کو صاف کرنے والی دوا)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *