M-4 حب البلسان (مرکب چهارم) (Feel eighteen years old)
₨ 300
فوائد: یہ دوا اللہ تعالی کے اذن سے گردوں کو گرم رکھتی ہے، جو اس دوا کو استعمال کرتا ہے وہ زیادہ ہمبستری کرتا ہے۔ یہ دوا جوڑوں سے سردی کو باہر کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ ان بیماریوں : پہلو کے درد، پیٹ کا درد، پیٹ کی گیس، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا، سانس کی تنگی، بد ہضمی، دل تنگی، یرقان ، پیاس کا زیادہ لگنا، شوگر، آنکھوں کا درد، سختی سے پیشاب کے حارج ہونے یا پیشاب کو نہ روک سکنا، پروسٹیٹ ، آنکھوں کا خراب ہونا، سر درد، دماغی کمزوری، بخار اور کپکپاہٹ کے لئے مفید اور نافع ہے۔ اس کے علاوہ دل کی دھڑکن کو منظم کرتی ہے، بھوک کو زیادہ کرتی ہے ، سینہ کے درد کو سکون دیتی ہے، آنکھوں اور چہروں کی زردی کو برطرف کرتی ہے بلکہ یہ دوا ہر نئی اور پرانی بیماری کے لئے مجرب ہے
Reviews
There are no reviews yet.