مرکب 2 (زنجفیلات) (M-2)
₨ 300
فوائد: یہ دوا اللہ کے حکم سے ان بیماریوں: دل کی گرمی، سانس کی تنگی (کہ جس کا سبب معدہ ہو)، معدہ کی تمام بیماریوں اور پہلو درد اور چہرے کے پیلا پن میں مفید مؤثر اور کار گر ثابت ہو گی۔ اس کے علاوہ چہرے کی طراوت اور شادابی کو زیادہ کرتی ہے اور معدہ کی تقویت کا باعث بنتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.