Ibn e Bastam (M-1) ابن ابسطام ( پہلا مرکب)
₨ 350
فوائد اللہ تعالی کے اذن سے یہ مرکب ان بیماریوں کے لئے مفید اور نفع بخش ہے: جگر کی بیماریاں، سودا، صفرا، بلغم، معدہ کا درد، متلی، قے، بخار، برسام مثانہ کی پتھری، اسہال خونی ( پیچش)، پیٹ کا درد، سر کی گرمی، یرقان (بدن کی خارش کہ جو جگر کی گرمی کی وجہ سے اٹھتی ہے)ہاتھ اور پاؤں کا پھٹنا، پروسٹیٹ کی بیماری سوزش جس دن یہ دوا استعمال کی جائے تو اس دن کھجور، مچھلی، سرکہ اور سبزیاں کھانے سے پر ہیز کیا جائے۔ دن میں صرف دو ٹائم ( صبح اور شام کھانا کھایا جائے
Reviews
There are no reviews yet.