(Muqal e Azraq ) (مقل ارزق) (چھٹا مرکب)
₨ 300
یہ دوا بہت سے فوائد کی حامل ہے اور یہ خون ، قلب اور عروق (شریانوں) کی تمام بیماریوں کو ٹھیک کرتی ہے۔
یعنی یہ دوا کم خونی، خونریزی (تھیلیسیمیا Thalassemia)، (ہیموفیلیا Hemophilia) (دریچه قلب Heart valve)
دل میں سوراخ ، سر درد، سر کا چکرانا، متلی کی سی کیفیت ، پٹھوں کے درد ، نیند کے نہ آنے کے لئے مؤثر و مفید ہے۔
استعمال کا طریقہ: گرمیوں کے موسم میں 3 دانے صبح، 3 دانے ظہر اور 3 دانے رات کو مصرف کیے جائیں اور سردیوں کے موسم میں اس دوا کو ڈبل استعمال کیا جائے
پرہیز: سرکہ ، سبزی اور مچھلی سے پر ہیز کیا جائے۔
Reviews
There are no reviews yet.