Aftimoon (افتیمون (سودا کو ٹھیک کرنے والی دوا) (سودابر
₨ 300
فائدہ: سودا کے غلبہ اور سودا سے مربوط بیماریوں جیسے افسردگی، خوف، فکر و خیال اور نفسیاتی بیماریوں کو ٹھیک کرتی ہے۔ یہ دوامزاج کی خشکی، رنگ اور پیشاب کے سیاہی میل ہونے ، جسم پر بہت زیادہ بالوں کے اگنے ، پھلبہری کا علاج کرتی ہے
Reviews
There are no reviews yet.